Hypnosis Online Training
آپ ہپناسس سیکھنا چاہتے ہیں لیکن آپ سفر یا
|
|
یہ ہپناسس آن لائن ویڈیو کورس کامران سلطان کی اکتیس سال کی تعلیم اور سترہ سال سے زیادہ پیشہ ورانہ ہپناسس پریکٹس کی بنیاد پر ہے. یہ دس ویڈیوز اور ایک آڈیو پر مبنی ہے- ویڈیوز میں تمام ہدایات سادہ اردو زبان میں ہیں - کورس کی کتاب سادہ انگریزی میں ہے ہپناسس دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے پیشوں میں سے ایک ہے - اسی وجہ سے ہزاروں لوگ ہر سال اس میں شامل ہو رہے ہیں - اس آن لائن کورس سے آپ ہپناسس کے ذریعے اپنی اور دوسروں کی مدد کرنا سیکھیں گے - یہ سرٹیفیکیشن کورس نہیں ہے |
|
اس کورس سےنمونہ ویڈیو دیکھیں |
|
آپ اس کورس میں کیا سیکھیں گے؟ |
|
ہپناسس کیا ہے - ہپناسس کیا نہیں ہے - ہپناسس کے ضوابط - ہپناسس کی شاخیں - ہپناسس کی بنیادی ضروریات - ہپناسس کے بارے میں غلط فہمیاں - اپنے کلائنٹ میں ہپناسس کی سطح ٹیسٹ کس طرح کریں - لوگوں کوکس طرح ہپناٹائز کریں - ایک کامیاب ہپناسس سیشن کس طرح کریں - ٹرانس کو کیسے گہرا کریں - ہپناٹائز شخص کو کیسے جگاتے ہیں - ہپناسس پریکٹس میں خطرناک غلطیوں سے بچنےکے اہم قواعد - اپنے آپ کو ہپناٹائزکرنے کے طریقے - موثر ہپناٹک تجاویز کیسے تیار اور فراہم کرتے ہیں - اور مزید بہت کچھ |
|
یہ کورس ان لوگوں کے لیے سب سے بہترین ہے جو کاروبار یا کام کی وجہ سے سفر یا چھٹی نہیں کر سکتے لیکن ہپناسس سیکھنا چاہتے ہیں |
|
ویڈیو پر تربیت کے فوائد |
|
ویڈیو کے ذریعے سیکھنے میں اگرچہ آپ اپنے استاد سے براہ راست ہدایات حاصل نہیں کرتے لیکن ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ ہر سبق کو کئی بار دہراہ سکتے ہیں جو کہ محدود وقت کی کلاس میں ممکن نہیں - اس کے ساتھ ساتھ جب آپ کو ضرورت ہو کامران سلطان سے براہ راست ذاتی رہنمائی بھی آن لائن حاصل کرسکتے ہیں |
کورس کی فیس کیا ہے؟ |
شاید آپ کو معلوم ہے کہ کامران سلطان کے ہپناسس کورس کی فیس ستائیس ہزار نو سو سے زیادہ ہے اور کامران سلطان سے ذاتی کوچنگ سیشن کی فیس کم از کم نو ہزار روپے ہے |
رجسٹر کیسے ہوں فیس کیسے ادا کریں؟ |
پاکستان کے اندر، آپ آن لائن یا اے ٹی ایم مشین استعمال کرتے ہوئے ہمارے اکاؤنٹ میں اپنی فیس منتقل کر سکتے ہیں یا قریب میزان بینک کی کسی بھی برانچ میں ادا کر سکتے ہیں. |
محدود مدت کی پیشکش سے فائدہ اٹھائیں - ابھی اس کورس میں شامل ہوں |